BStraders

BStraders deals all kind camicals

02/01/2026
پریمیم کوالٹی فینائل کمپاونڈ اعلی کوالٹی کی وائٹ فینائل تیار کرنے کے لیے ہمارا پریمیم کوالٹی اور زیادہ خوشبو دار فینائل ...
13/11/2025

پریمیم کوالٹی فینائل کمپاونڈ
اعلی کوالٹی کی وائٹ فینائل تیار کرنے کے لیے ہمارا پریمیم کوالٹی اور زیادہ خوشبو دار فینائل کمپاونڈ استعمال کریں ہمارے فینائل کمپاونڈ
سے آپ ایک کلو سے سو کلو وائٹ فینائل تیار کرسکتے ہیں
کم قیمت میں اعلی میعار کی حامل خوشبو دار فینائل کمپاونڈ خریدنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
ببر سراج ٹریڈرز فیصل آباد
03217607588
Shabbir Sheikh

30/09/2025

اعلیٰ مشین آئل
سلائی مشینوں کے لیے بہترین چکنائی، اب دستیاب ہے ہول سیل ریٹ پر
اعلیٰ معیار – بہترین کارکردگی
مشین کو رکھے نرم، تیز اور پائیدار
گھریلو اور صنعتی استعمال کے لیے موزوں
ہول سیل آرڈرز کے لیے خصوصی رعایت
ابھی رابطہ کریں اور منگوائیں بڑی مقدار میں بہترین قیمت پر
ببر سراج ٹریڈرز فیصل آباد

Anti Frezeezing Coolant Available in 25 liter, 10liter ,5liter & 1 liter Packing bs Traders faisalabad Contacte on my wh...
23/09/2025

Anti Frezeezing Coolant Available in 25 liter, 10liter ,5liter & 1 liter Packing
bs Traders faisalabad Contacte on my whatsapp 0321-7607588

11/08/2025

آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو

ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو

آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں
کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو

یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو

یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو

لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BStraders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share