11/05/2026
۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ
اُمِید ہے تَمام اَحباب اِیْمَان اور صِحَّت کی بہترین حالت میں ہوں گے اِنْ شَاءَاللہ۔
اَلْحَمْدُلِلہِ جونکہ سَفَرِ حَج کی تَیاری ہے۔ لہٰذا تَمام اَحباب سے گُزارِش ہے کہ اگر میرے ذِمّے ،کِسی عَزیز، رِشتہ دار، بہن، بھائی، دوست، اَحباب، مَحَلّہ دار، ہَمْسائے، گاہَک یا راہْگیر کا کوئی حَق باقی ہو تو بَراہِ کَرَم اللہ کَرِیم کی رِضا کے لیے مُعاف فرما دیں۔اللہ کَرِیم آپ کو بہترین اجر سے نوازے آمین یارب العالمین ۔ اگر یہ مُمکِن نہیں تو بَروزِ جُمعرات مُورَّخہ 14 مئی مَغرِب تک میرے پاس تَشریف لائیں، اگر یہ بھی مُمکِن نہیں تو بَراہِ کَرَم مجھے WhatsApp نمبر 03007982987 پر Text یا Voice Note کریں تاکہ میرے اور آپ کے لیے آسانی ہو۔ جزاکم اللہ خیرا
آپ سب کی دُعاؤں کا طالِب:
آفتاب احمد انصاری
HAFIZ WAQAR JEWELLERS
345/D RAJA CHOWK SARAFA MARKET GM ABAD FAISALABAD
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7xmMdJZg43NzFwpK3m
Proud to Be a Muslim