13/08/2025
کراچی عزیز آباد بلاک آٹھ میں فائرنگ کی زد میں آکر آٹھ سالہ بچی جاں بحق،
کورنگی ساڑھے تین نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے شہری جاں بحق ۔
فائرنگ سے 26افرادزخمی
کراچی: 14 اگست 2025 جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق و زخمی ہونے والوں کی تعداد۔ چھیپا ذرائع۔
1- لیاقت آباد ڈاکخانہ U ٹرن، نام: ثناء زوجہ عاقب عمر 25سال
2- اورنگی ٹاؤن ڈبہ موڑ، نام: ادیبہ زوجہ نامعلوم عمر 27سال (شدید زخمی)
3- لیاری کلا کوٹ، نام: رمیز ولد عبدالرشید عمر 35سال
4- پان منڈی، نام: خرم ولد ناصر عمر 35سال
5- شریف آباد FC ایریا، نام: چاند محمد ولد سید اختیار علی عمر 45سال
6- لیاقت آباد نرالہ سوئٹس، نام: وسیم ولد سعید عمر 30سال
7- ناظم آباد بڑا میدان، نام: نصیر اللہ خان ولد اسد اللہ عمر 35سال
8- کلری میمن سوسائٹی، نام: اشفاق ولد لال بخش عمر 23سال
9- مچھر کالونی مدینہ مسجد، نام: عثمان ولد میاں حسین عمر 23سال
10- ناظم آباد پل، نام: رحیم ولد تسلیم احمد عمر 22سال
11- پاپوش چاندنی چوک، نام: جمشید ولد عابد عمر 08سال
12- اختر کالونی، نام: ایمان دختر کاشف عمر 07سال
13- نمائش چورنگی، نام: سعد ولد قمر الدین عمر 24سال
14- محمود آباد 06 نمبر، نام: فہد ولد اکرم عمر 22سال
15- لیاقت آباد 10 نمبر، نام: رئیس ولد انیس عمر 50سال
16- پٹیل پاڑہ دربن بازار، نام: ثاقب الرحمان ولد فضل الرحمان عمر 40سال
17- گولیمار لیاقت چوک، نام: شاکر ولد محمد ڈنو عمر 68سال
18- لیاقت آباد 06 نمبر ، نام: رمیز ولد ریاض عمر 36سال
19- گلبرگ شاداب مسجد، نام: محمد صبور ولد ظفر عمر 17سال
20- ایم اے جناح روڈ ناز پلازہ، نام: فوزیہ زوجہ عبدالستار عمر 45سال
21-گلستان جوہر بلاک 01، نام: صدیق اللہ ولد امان اللہ عمر 33سال
22-سولجر بازار PSO پمپ، نام: سلیمان ولد عمران عمر 26سال
23- مچھر کالونی اللہ والی مسجد، نام: وحید احمد ولد ریاض عمر 40سال
24- کورنگی چکرا گوٹھ، نام: ربیل ولد نامعلوم عمر 40سال
25- ملیر جعفر طیار سوسائٹی، نام: زہرہ ولد قاسم عمر 30سال
26- لیاری علی ہوٹل ، نام: حارث ولد یار محمد عمر 30سال
سول ہسپتال: 09
جناح ہسپتال: 04
عباسی ہسپتال: 11
دارالصحت ہسپتال: 01
ٹوٹل جاں بحق:
00 مرد، 00 خاتون، 00 بچہ، 00 بچی۔ چھیپا ذرائع۔
ٹوٹل زخمی: *(26)*
20 مرد، 04 خاتون، 01 بچہ، 01 بچی۔ چھیپا ذرائع