21/05/2026
کراچی سے ہماری پیاری کسٹمر کا یہ بےحد خوبصورت ریویو دل کو عجیب سی خوشی دے گیا 🌸✨
یہ صرف گجرہ بریسلیٹس نہیں… آپ سب کے پیار، اعتماد اور دعاؤں کا حسین احساس ہیں 🤍
ہر میسج، ہر ریویو ہماری محنت کو اور بھی خوبصورت بنا دیتا ہے۔
دل سے شکریہ اُن سب لوگوں کا جو KaafbyKulsoom کو اتنا پیار دیتے ہیں 🌷
اب عید سے پہلے ڈیلیوری مشکل ہے، اس لیے آرڈرز کلوز کر دیے ہیں۔
اِن شاء اللہ عید کے بعد پھر نئے انداز کے ساتھ حاضر ہوں گے 💫