16/06/2023
beauty ..
*Awareness Alert*
*کیا آپ جانتے ہیں؟* سکن care روٹین فالو نہ کرنا آپکو وقت سے پہلے بڑھاپے اور بڑی عمر کیطرف لے جاتا ہے۔۔۔۔
فرض کریں۔۔۔آپنے ایک گھر بنایا ہے بہت قیمتی پتھر لگوایا اعلٰی میٹریل استعمال کیا۔۔۔اور پھر اسکے بعد اسکی صفائی کا خیال نہیں رکھا, اسکے حفاظت نہیں کی۔۔یہ سوچ کر کہ کیونکہ گھر میں میٹریل اچھا لگا ہے تو حفاظت اور صفائی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔تو اس گھر کا کیا حال ہوگا؟؟وہ اعلٰی کوالٹی کا ہونے کے باوجود وقت سے پہلے اپنی اصلی حالت کھو بیٹھے گا اور وقت سے پہلے خراب ہو جائے گا۔۔۔اور اگر آپ جتنی محنت سے گھر بنایا ہو اسی محنت اور شوق سے اسکی صفائی اور حفاظت بھی کریں تو وہ زیادہ لمبے عرصے تک بالکل اصلی حالت میں رہے گا۔۔۔
ہمارا جسم ہو, سکن ہو ,یا کچھ بھی۔۔۔ہر چیز صفائی اور حفاظت مانگتی ہے۔۔۔اگر آپ اپنی سکن کی care نہیں کرتے روٹین فالو نہیں کرتے۔۔۔۔تو آپ وقت سے پہلے اپنی سکن کی خوبصورتی کھو کر خود کو بڑھاپے میں دھکیل دیں گے۔۔
آپنے کبھی نوٹ کیا ہے؟ہمارے بچپن کے پسندیدہ ایکٹرز آج بھی اسی طرح جوان اور خوبصورت نظر آتے ہیں جبکہ ہم بچپن سے جوانی تک پہنچ چکے ہیں۔۔کیونکہ وہ اپنی سکن کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔صحت مند رہنے کے لیے ورزش,یوگا اور واک جیسی ایکٹویٹیز کو روٹین میں شامل رکھتے ہیں۔۔
اگر آپ بھی جوان, خوبصورت,پرسنالٹڈ رہنا یا بننا چاہتے ہیں۔۔تو سب سے پہلے اپنی سکن care روٹین اپنائیں۔۔۔ہلکی پھلکی واک اور ورزش روٹین کا حصہ بنائیں۔۔۔پانی کا استعمال بڑھا دیں۔۔۔سبزیوں اور سلاد کو اپنے کھانے میں add کریں۔۔۔۔
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہماری سکن بالکل ٹھیک ہے کسی چیز کی ضرورت نہیں, تو یاد رکھیں سکن آپکےجسم کا اہم ترین حصہ ہے جسے باقی ہر چیز سے بڑھ کر خوراک اور خیال کی ضرورت ہے۔۔۔۔اور سب سے خطرناک اور مہلک بیماریوں کا آغاز ایسے چھوٹے مسائل سے ہوتا ہے جو ہمیں فیل بھی نہیں ہوتے۔۔۔ہماری سکن کی خرابی تب شروع ہوتی ہے جب ہمیں اپنا کلر ڈل لگنا شروع ہوتا ہے ,چھوٹے سے نہ نظر آنے والے پمپلز داغ, اوپن پورز ,میک اپ کا سکن پر نہ ٹھہرنا, یہ سب سکن خرابی کی ابتدائی علامات ہوتی ہیں جوبعد میں ایسےمسائل بناتی ہیں جنکا علاج بھی نہیں ممکن ہوتا۔۔۔۔۔جیسے سکن پر جھریوں کا آجانا وغیرہ۔۔۔جو سکن کا مہلک ترین مسئلہ ہے۔
آج ہی سے اپنی سکن کا خیال رکھنا شروع کریں تاکہ آپکو بعد میں کسی مسئلے کا سامنا نہ کرنے پڑے۔
*lets Spread Awaraness👍*
pakistan products care care