11/05/2026
السلام علیکم۔
اعوان پرفیومز اینڈ واچز پر ایک اور شاندار اضافے کے ساتھ حاضر ہیں۔ اب آپ ہمارے پاس احمد المغربی کا مشہور اور پریمیم "عطر روضہ" بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
اس عطر کی خاص بات اس کے شاندار نوٹس ہیں جن میں تازہ گلاب اور خالص عود کی مہک شامل ہے، اور بعد میں صندل کی لکڑی، لیدر اور مشک کی گہری خوشبو گھنٹوں آپ کے ساتھ رہتی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو ایک منفرد، روایتی اور دیرپا خوشبو کے شوقین ہیں۔
*12ml Rs= 2400/=*
ہم پورے پاکستان میں محفوظ پیکنگ کے ساتھ ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں۔
اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ہمارے فیس بک پیج پر ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر: 03323060901
اعوان پرفیومز اینڈ واچز