ShineWare

Website

ShineWare ✨ One Stop Shop for Fashion & Jewelry
💎 Stainless Steel & Customized Jewelry
👗 Branded Clothing
💖 Premium Quality | Reasonable Prices

🌸✨ چلیں جی، سب اپنی حاضری لگائیں! ✨🌸میری پیاری سی کمیونٹی ❤️🥰 دیکھتے ہیں ہماری پوسٹ پر کون کون ایکٹو ہے! 😍جو ممبرز ہماری...
20/10/2026

🌸✨ چلیں جی، سب اپنی حاضری لگائیں! ✨🌸

میری پیاری سی کمیونٹی ❤️🥰 دیکھتے ہیں ہماری پوسٹ پر کون کون ایکٹو ہے! 😍

جو ممبرز ہماری پوسٹس پر لائک اور کمنٹ کرتے ہیں، وہ کمنٹ میں ACTIVE ضرور لکھیں۔ 💖

🎁 ان شاء اللہ اس مہینے کے آخر میں Lucky Draw ہوگا! 🎉

لکی ڈرا میں اُن ممبرز کو شامل کیا جائے گا جو ہماری پوسٹس پر ایکٹو رہتے ہیں اور باقاعدگی سے حصہ لیتے ہیں۔ 🥰❤️

تو پھر دیر کس بات کی؟ 👀 سب اپنی حاضری لگائیں اور اپنی ایکٹیویٹی دکھائیں! 🌸

دیکھتے ہیں کون کون لکی ڈرا کے لیے ایکٹو ہے! 🎁✨

اور جی! 😍 ہماری خوبصورت Linen 2-Piece Suits Collection بھی ضرور دیکھیے۔ بہت ہی پیارا فیبرک، خوبصورت ڈیزائن اور انتہائی مناسب قیمت! 🌸
اتنی اچھی ورائٹی اتنی مناسب قیمت میں، تو پھر دیر کس بات کی؟ 🛍️
اپنی پسند کا سوٹ منتخب کریں اور واٹس ایپ پر آرڈر ضرور کیجیے۔ ❤️
دیکھیے بھی، پسند بھی کیجیے اور آرڈر بھی ضرور کیجیے! 🥰

🌸 ایکٹیو ممبرز کے لیے خوشخبری! 🎁❤️پچھلی بار بھی ایکٹیویٹی رکھی تھی، لیکن ممبرز کی طرف سے خاطر خواہ رسپانس نہیں ملا، اس ل...
17/10/2026

🌸 ایکٹیو ممبرز کے لیے خوشخبری! 🎁❤️

پچھلی بار بھی ایکٹیویٹی رکھی تھی، لیکن ممبرز کی طرف سے خاطر خواہ رسپانس نہیں ملا، اس لیے میں نے لکی ڈرا نہیں کیا۔ 🥹

لیکن اب ان شاء اللہ لکی ڈرا ضرور ہوگا، اور وہ بھی اُن ممبرز کے درمیان جو ہماری پوسٹس پر دل سے ایکٹیو رہتے ہیں، کمنٹس کرتے ہیں اور ShineWare کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ❤️✨

تو تیار ہو جائیں، ایکٹیو رہیں اور اپنی حاضری لگواتے رہیں! 🥰🎉

اب بات کرتے ہیں آج کی خوبصورت کلیکشن کی! 😍👇

🤎 برانڈڈ تھری پیس کھدر کلیکشن 🤎

سردیوں کے لیے پیش ہے انتہائی خوبصورت، ہائی کوالٹی برانڈڈ کھدر کلیکشن اور اسٹون وسکوس کے پیارے پیارے سوٹس! ✨

کوالٹی ایسی کہ کپڑا دیکھتے ہی دل خوش ہو جائے، اور ڈیزائن ایسے کہ ہر سوٹ پر دل آ جائے! 🥰

نہایت نفیس، خوبصورت اور دلکش کلیکشن، وہ بھی آپ کے بجٹ کو مدِنظر رکھتے ہوئے۔ ❤️

اپنی پسند کا سوٹ ہاتھ سے جانے نہ دیں، کیونکہ ایسے پیارے ڈیزائن بار بار نہیں ملتے! 😍

📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ یا اِن باکس کریں۔
03042483151

ShineWare

15/10/2026

⛈️ لاہور میں تو اچھی خاصی بارش ہوئی ہے اور موسم بھی ٹھنڈا ٹھنڈا ہو گیا ہے! 🌧️❄️

آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ 😍🌸

🌸 خوبصورت برانڈڈ شرٹس مناسب قیمت میں 🌸سوشل میڈیا فیملی! ❤️میرے پاس ماشاءاللہ سے 4 خوبصورت شرٹس موجود ہیں، جن میں:✨ 2 لین...
12/10/2026

🌸 خوبصورت برانڈڈ شرٹس مناسب قیمت میں 🌸

سوشل میڈیا فیملی! ❤️

میرے پاس ماشاءاللہ سے 4 خوبصورت شرٹس موجود ہیں، جن میں:

✨ 2 لینن شرٹس
✨ 2 سافٹ برانڈڈ کھدر شرٹس

کھدر کا کپڑا بہت اچھا اور سافٹ ہے، جبکہ لینن عام لٹکنے والے لینن جیسا نہیں ہے۔ 💕

💰 قیمت صرف 1000 روپے فی شرٹ

جن کو پسند آئے، وہ جلدی سے انباکس میں یا واٹس ایپ رابطہ کر لے۔ 🛍️
0304 2483151

✨ Baroque Brand | Winter Collection ✨ماشاءاللہ! باروک برانڈ کے ونٹیکس پیچ بول ٹو پیس سوٹس، انتہائی خوبصورت اور بہترین کو...
10/10/2026

✨ Baroque Brand | Winter Collection ✨

ماشاءاللہ! باروک برانڈ کے ونٹیکس پیچ بول ٹو پیس سوٹس، انتہائی خوبصورت اور بہترین کوالٹی کے کپڑے کے ساتھ۔ 😍

❄️ سردیوں کے لیے بہترین انتخاب، جس کا فیبرک کھدر اور لینن سے ذرا منفرد ہے۔ نرم، خوبصورت اور سرد موسم کے لیے زبردست!

صرف 3 خوبصورت کلرز دستیاب ہیں۔

پسند آنے پر دیر نہ کریں، اپنا پسندیدہ کلر بک کروائیں اور ابھی واٹس ایپ پر آرڈر کریں۔
0304 2483151

09/10/2026

Jumma Mubarak ♥️♥️

💍✨ چلیں آج ذرا اپنی اپنی پسند بتاتے ہیں! ✨💍کافی عرصے بعد ایک پیاری سی Activity کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، تو دیکھتے ہیں ہمار...
07/10/2026

💍✨ چلیں آج ذرا اپنی اپنی پسند بتاتے ہیں! ✨💍

کافی عرصے بعد ایک پیاری سی Activity کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں، تو دیکھتے ہیں ہماری ایف بی فیملی کتنی ایکٹو ہیں۔ 🥰❤️

👇 آپ کس کو پسند کریں گی؟

💎 HAND CUFF
یا
🌷 TULIP BRACELET

کمنٹ میں اپنی پسند بتائیں:

HAND CUFF ❤️
یا
TULIP BRACELET 🌷

اور اپنی زیادہ سے زیادہ دوستوں اور سسٹرز کو Tag کریں تاکہ وہ بھی Activity میں شامل ہو سکیں۔ 🥰❤️

🎯 ہدف ہے 500 Comments!

جیسے ہی 500 Comments مکمل ہوئے، قرعہ اندازی کے ذریعے ایک خوش نصیب ونر کا انتخاب ہوگا۔ 🎁

اور Winner کو اپنی پسند کی چیز Gift کی جائے گی۔ ❤️

اگر Hand Cuff جیتا تو Winner کو Hand Cuff 💎
اور اگر Tulip Bracelet جیتا تو Winner کو Tulip Bracelet 🌷

چلیں دیکھتے ہیں آج Team Hand Cuff جیتتی ہے یا Team Tulip Bracelet! 🔥

کمنٹ کریں، اپنی پسند بتائیں اور اپنی دوستوں کو Tag کرنا نہ بھولیں۔ ❤️

🎁 Gift Sponsored by: ShineWare


07/10/2026

📿💍💍💍

Bat to sahi hai😂😂😂
06/10/2026

Bat to sahi hai😂😂😂

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShineWare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share