29/04/2026
Welcome to Zircon Jeweller's
ہمارے پاس اعلیٰ کوالٹی کے ترکش برانڈڈ (Men’s Ring) دستیاب ہیں، جو خوبصورتی اور پائیداری میں بے مثال ہیں۔
ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں دو سال کی کلر اور ہر چیز کی گارنٹی کے ساتھ:
✅ سلور پیور چاندی
✅ گولڈ پلیٹڈ (Gold)
✅ ایک نمبر زرکون پتھر کے ساتھ
ترکش ڈیزائن / اطالوی چاندی کی خوبصورتی سے مزین، ہماری اولین ترجیح آپ کو بہترین معیار دینا اور آپ کو اپنا مستقل گاہک بنانا ہے۔
📦 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری
💰 جب چیز آپ کے پاس پہنچے گی تب ادائیگی کریں (Fix Price – Cash on Delivery)
💎 اعتماد کا دوسرا نام - Zircon Jeweller's
آپ کے مزید آرڈرز کا انتظار رہے گا! 😊