Gleamry by Uswa Collections

Gleamry by Uswa Collections 100% trusted and guaranteed online abaya and hijab accessories shop with best quality as well.. contact now at 03035153537

ہمیشہ کی طرح سپیشل،منفرد اور ٹرینڈی 😍السلام علیکم ورحمة الله ماڈرن لک کے ساتھ یہ عبایا ریئل میں بھی بہت ہی زیادہ خوبصورت...
10/06/2026

ہمیشہ کی طرح سپیشل،منفرد اور ٹرینڈی 😍

السلام علیکم ورحمة الله
ماڈرن لک کے ساتھ یہ عبایا ریئل میں بھی بہت ہی زیادہ خوبصورت ہے ماشاءاللہ۔۔۔۔۔
امپورٹڈ کوالٹی ڈیجیٹل ٹک ٹاک کپڑے میں یہ عبایا فرنٹ سے ڈبل کی لک دیتا ہے جبکہ بیک سے سنگل ہے۔۔۔
یہ آپ کو 5 منفرد کلرز میں مل جائے گا اور سب ہی سائزز میں ان شاءاللہ۔۔۔
قیمت صرف اور صرف 4500 ڈیلیوری کے ساتھ 🥰
مزید تفصیل کے لیے واٹس ایپ کیجئے 03035153537۔ جزاک اللہ خیر

Our most demanding korean chiffon 3pc article Whatsapp now 03035153537
09/06/2026

Our most demanding korean chiffon 3pc article
Whatsapp now 03035153537

Back to work... Alhamdulillah ❣️
01/06/2026

Back to work...
Alhamdulillah ❣️

May Allah accept all our sacrifices.... Aameen 💐
26/05/2026

May Allah accept all our sacrifices.... Aameen 💐

Black beauty 🖤🤎🖤
20/05/2026

Black beauty 🖤🤎🖤

Coming soon in shaa Allah😍🫀💘🥲یہ کتنااااا پیارا ہے 🤤
17/05/2026

Coming soon in shaa Allah
😍🫀💘🥲
یہ کتنااااا پیارا ہے 🤤

پرنٹڈ فل سائز لان سٹالر سیل😍السلام علیکم ورحمة الله وبركاته یہ پیارے پیارے کلرز کے لان سٹالرز فُل سائز میں ہیںپرنٹ ایسا ...
11/05/2026

پرنٹڈ فل سائز لان سٹالر سیل😍
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
یہ پیارے پیارے کلرز کے لان سٹالرز فُل سائز میں ہیں
پرنٹ ایسا کہ ہر لُک کے ساتھ پرفیکٹ لگے۔
عبایا کے ساتھ اوڑھنا ہو یا کسی ڈریس کے ساتھ، سب کے ساتھ فِٹ رہے گا۔۔۔
کپڑا بہت ہی نرم و ملائم لان ہے جو کہ بہت ہلکی پھلکی اور کمفرٹیبل ہے یعنی گرمیوں کے لحاظ سے بہترین
سائز 23×72
قیمت صرف 800 روپے
آرڈرز جلدی کنفرم کر لیں۔۔۔ جزاک اللہ خیر
واٹس ایپ 03035153537

یہ عبایا میرا پرسنل فیورٹ ہےالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہیہ عبایا مجھے بہت پسند ہے کیونکہ یہ ہم ہر طرح کے ایونٹ پر پہ...
09/05/2026

یہ عبایا میرا پرسنل فیورٹ ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ عبایا مجھے بہت پسند ہے کیونکہ یہ ہم ہر طرح کے ایونٹ پر پہن سکتے ہیں۔ چاہے کوئی پارٹی ہو، سکول فنکشن، آفس ہو یا کوئی شادی کی تقریب
یہ لُک آپ کو منفرد بنائے گی
اس عبایا کا فیبرک پریمیم ندا ہے اور اس پر خوبصورت کڑھائی کی گئی ہے ساتھ میں ماڈرن ٹچ دینے کے لیے اس پر سامنے کی دونوں طرف پیچ(پٹی) لگائی گئی ہے اور کڑھائی کے ساتھ میچنگ عبایا سے کنٹراس میں سٹالر ہے۔ آپ اپنی مرضی سے کڑھائی کا کلر چینج بھی کر سکتے ہیں اور اگر عبایا کا کلر چینج کرنا چاہیں تو وہ بھی ہو جائے گا۔۔۔
سب سائزز میں مل جائے گا ان شاءاللہ
سٹالر کے ساتھ اس کی قیمت صرف 6000 روپے ہے
اور سٹالر بھی پیور کورین شفون کپڑے میں ہے۔۔۔
آرڈر،تفصیل یا اسی طرح کی
خوبصورت اور منفرد عبایا اور حجاب/سٹالر کلیکشن کے لیے ابھی واٹس ایپ کیجئے 03035153537

ہم آپ کے لیے ہر وہ چیز لے کر آئیں گے ان شاءاللہ جو آن لائن موسٹ ٹرینڈنگ ہو گییہ پیارا سا 2 لیئر خمار ہائی ملٹی شفون کپڑے...
07/05/2026

ہم آپ کے لیے ہر وہ چیز لے کر آئیں گے ان شاءاللہ جو آن لائن موسٹ ٹرینڈنگ ہو گی
یہ پیارا سا 2 لیئر خمار ہائی ملٹی شفون کپڑے میں بنایا گیا ہے
گرمیوں کے لحاظ سے پرفیکٹ اور آرام دہ
اور فال بھی ڈھلکنے والی جو خوبصورت لگے
اس کی فرنٹ سے لمبائی 50 انچ ہے جبکہ بیک سے 60 انچ ہے
قیمت صرف 4500
بلیک کلر میں موجود ہے
آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کیجئے 03035153537
جزاک اللہ خیر

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gleamry by Uswa Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gleamry by Uswa Collections:

Share