24/03/2026
قدرتی زمرد، بغیر کٹنگ، بغیر پولیش اپنے پہاڑی پہتر (Mother stone) کے ساتھ۔ اس سے یہ شک و شوبات بھی ختم ھوجاتی ھے کے زمرود (Emareld) نکلی ھے یا قدرتی نھئ ھے۔ مزید ! ھاتھ سے بنی تاروں مے لپٹی خوبصورت نیکلیس یا پینڈینٹ، یورپ اور امریکہ مے بیھد مقبول، اب ھم لا رہے ھیں پاکستان مے پھلی دافع و بھی 10 دن کے منئ بیک گارنٹی کے ساتھ۔ 10 دن کے اندر اندر پسند نا آئے تو واپس کرسکتے ہیں۔ COD کی سہولت پورے پاکستان مے۔