Saram Waqas & Co - SWC

Website

Saram Waqas & Co - SWC Helping businesses and individuals with bookkeeping, tax filing or become filer & Daraz store optimization.

28/08/2026
📢 30 September Last Date!30 September se pehle Active Filer ban jayein, warna baad mein Active Filer banne ke liye Rs. 2...
28/08/2026

📢 30 September Last Date!

30 September se pehle Active Filer ban jayein, warna baad mein Active Filer banne ke liye Rs. 25,000 Government Fee charge ho sakti hai.

Filer banne ke liye apni Tax Return Professional se file karwayein.

Hum Xero Certified aur QuickBooks Certified hain. Aap ki FBR Registration aur Tax Return professional tareeqay se file ki jayegi.

✅ Consultancy Free hai.

Kisi bhi question ke liye neeche diye gaye button ya post mein diye gaye number par WhatsApp kar sakte hain.

📢 کیا آپ نے ابھی تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کروائی؟اب گھر بیٹھے اپنی FBR انکم ٹیکس ریٹرن آسانی، محفوظ اور ذمہ دار...
14/08/2026

📢 کیا آپ نے ابھی تک اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کروائی؟

اب گھر بیٹھے اپنی FBR انکم ٹیکس ریٹرن آسانی، محفوظ اور ذمہ دارانہ طریقے سے فائل کروائیں۔

ہماری خدمات:

✅ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ فائلر / ATL اسٹیٹس
✅ NTN رجسٹریشن
✅ کاروباری انکم ٹیکس ریٹرن
✅ کاروبار کی رجسٹریشن
✅ سیلز ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✅ ویلتھ اسٹیٹمنٹ / گوشوارہ
✅ ٹیکس پلاننگ اور قانونی طریقے سے ٹیکس میں بچت
✅ FBR اور IRIS سے متعلق مکمل رہنمائی

💰 ٹیکس ریٹرن فائلنگ فیس 1,500 روپے سے شروع

فیس ریٹرن کی نوعیت اور کام کی پیچیدگی کے مطابق مقرر کی جائے گی۔

📲 WhatsApp: 0308-8688730

🏠 گھر بیٹھے آن لائن سروس
🇵🇰 پورے پاکستان میں سروس دستیاب
📍 ملتان اور دیگر شہروں کے لیے بھی آن لائن سہولت

اگر آپ Non-Filer ہیں تو مزید تاخیر نہ کریں۔ اپنی ضروری معلومات WhatsApp پر بھیجیں اور اپنی ریٹرن فائل کروائیں۔

14/08/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

آج ہی فائلر بنیں — گھر بیٹھے! 🇵🇰کیا آپ ابھی تک Non-Filer ہیں اور ٹیکس کی مد میں زیادہ رقم ادا کر رہے ہیں؟اب پریشان ہونے ...
13/08/2026

آج ہی فائلر بنیں — گھر بیٹھے! 🇵🇰

کیا آپ ابھی تک Non-Filer ہیں اور ٹیکس کی مد میں زیادہ رقم ادا کر رہے ہیں؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

📌 گھر بیٹھے صرف 2 گھنٹے میں اپنا ٹیکس پراسیس مکمل کروائیں۔
آپ صرف اپنی ضروری معلومات فراہم کریں، باقی کام ہماری ماہر ٹیم انجام دے گی۔

ہماری خدمات:

✅ ATL / Filer رجسٹریشن
✅ Income Tax Return فائلنگ
✅ Business Registration
✅ Sales Tax Registration & Return Filing
✅ Business Tax Compliance
✅ قانون کے مطابق ٹیکس بچانے کی بہتر منصوبہ بندی
✅ پراپرٹی اور دیگر ٹیکس معاملات میں رہنمائی

💡 غیر ضروری ٹیکس کیوں ادا کریں؟
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے درست ٹیکس پلاننگ کے ذریعے اپنے ٹیکس معاملات کو بہتر بنائیں۔

📲 ابھی WhatsApp پر کلک کریں اور ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
اپنی معلومات گھر بیٹھے فراہم کریں اور آج ہی اپنا Filer / Tax Process مکمل کروائیں۔

آج کا ایک درست قدم، کل کے اضافی ٹیکس سے بچا سکتا ہے!

Address

NLC Bypass Near Suzuki Showroom
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saram Waqas & Co - SWC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share