SEAZ Collection

SEAZ Collection I have branded dresses and jewellery to meet all your requirements.

30/01/2026

Bin saeed lawn

Stock In hand Alhamdulillah

Book your order now on WhatsApp

Beautiful luxury embroidered collection Book your order now on WhatsApp
29/01/2026

Beautiful luxury embroidered collection

Book your order now on WhatsApp

Beautiful printed collection of bin saeed Pure lawn fabric Best for summer season Book your order now on WhatsApp
24/01/2026

Beautiful printed collection of bin saeed

Pure lawn fabric

Best for summer season

Book your order now on WhatsApp

ایک عام فقرہ جو بہت سننے میں آتا ہے "آج کے ماڈرن دور میں صرف دین کے نہیں ہو سکتے۔ دنیا اور دین دونوں کو ساتھ ساتھ لے کر ...
18/01/2026

ایک عام فقرہ جو بہت سننے میں آتا ہے "آج کے ماڈرن دور میں صرف دین کے نہیں ہو سکتے۔ دنیا اور دین دونوں کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے"

کسی کی عبادات دیکھ کر فرماتے ہیں "بھئی ہم تو حقوق العباد پورے کرتے ہیں کیونکہ وہ زیادہ اہم ہے"

ہم لوگوں کو tag کرتے ہیں کہ وہ دنیا دار ہے یا دیندار۔۔۔

اور ساری زندگی اس کنفیوژن کے ساتھ ڈانواں ڈول چلتے چلتے گزار دیتے ہیں

اس کی وجہ؟
ہماری کم علمی۔۔۔۔
دنیا کی ڈگریاں لیں۔ دین کو پڑھنے کا وقت ہی نہ ملا

کہیں کہیں تو ہمیں اپنے کسی فرض کو پریکٹس کرتے ہوئے شرم بھی آ رہی ہوتی ہے کہ لوگ ہمیں کنزرویٹو نہ سمجھنے لگ جائیں

ایک بات یاد رکھیں!

جو دنیا دار ہے۔۔۔ وہ دنیا دار ہے
جو دیندار ہے۔۔۔ وہ دنیا دار اور دیندار دونوں ہے

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ ہمارے نبیﷺ نے دنیا کو بھرپور طریقے سے نبھایا۔ شادیاں بھی کیں۔ اولادیں بھی ہوئیں۔ سوشلائزیشن بھی کی، عبادات بھی کیں، جنگیں بھی لڑیں، معاشرتی، سیاسی، معاشی، نجی۔۔۔۔ ہر حصے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ہنسی مذاق بھی کئے، دوسروں کے دکھوں اور غموں میں شریک بھی ہوئے

ہم ماڈرن دور کی بات کرتے اپنی کم علمی کے باعث اگنور کر جاتے ہیں کہ قرآن اور اسلام قیامت تک کے لئے ہے

یہ کائنات جس نے بنائی ہے کیا اسے نہیں معلوم تھا کہ کون سا 'ماڈرن دور' آنا ہے اور اس نے اس 'ماڈرن دور' کی ضروریات کو کور کئے بنا ہی اسلام کو قیامت تک کے لئے طرز زندگی قرار دے دیا؟

کیا ہماری چھوٹی سی عقل اور سوچ اس سے زیادہ وسیع ہے؟

جاگ جائیں۔۔۔۔!
شیطان کی چالوں کو سمجھیں
اپنے ذہن اور اپنی سوچ کو کھولیں

دین سے جڑ جائیں۔ قرآن و حدیث سے جڑ جائیں
پڑھیں۔۔۔۔ سوچیں۔۔۔۔ سمجھیں
اپنی اور اپنی اولاد کی درست تربیت کریں

دیندار کنزرویٹو نہیں۔۔۔ سب سے زیادہ ماڈرن ہے۔
دیندار سب سے بہترین دنیادار ہے

نرمی سے، محبت سے، عملی طور پر کرکے۔۔۔۔اپنے آپ سے، اپنے گھر سے، اپنی اولاد سے شروع کریں۔۔۔۔
اپنے حصے کا دیا جلائیں۔ اور پھر دیکھیں۔۔۔دئیے سے دئیے جلتے چلے جائیں گے۔ جن کی روشنی ہماری دونوں زندگیوں کو آسان اور منور کر دے گی۔۔۔ جن کی روشنی ہماری آنے والی نسلوں کو اس کنفیوژن سے نکال لے گی

بس ایک ہمت۔۔۔ ایک فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے

روشنی کے اس سفر میں اللہ سے connect ہوں تو مجھے بھی یاد رکھئے گا



Jummah Mubarak Recite سورۃ الکھف
09/01/2026

Jummah Mubarak

Recite سورۃ الکھف

04/01/2026

Last code on khaddar fabric

Book your order now on WhatsApp

03420206022

03/01/2026

Last codes

Book your order fast

WhatsApp 03420206022

31/12/2025

آج 2025 کا آخری دن ہے۔
جو گیا، اُسے چھوڑ دیں۔
جو دکھ ملا، اُسے معاف کر دیں۔
جو ٹوٹا، اُسے دعا بنا دیں۔
نیا سال نئے حوصلے، نئی امید اور نئی روشنی لے کر آئے۔
پرانی رنجشوں کو دفن کریں،
اور 2026 کا استقبال صاف دل اور مسکراتی روح کے ساتھ کریں۔
اللہ آنے والا سال سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔

25/12/2025
Big thanks to Laiba Pari, Gul Bano, Fozia Saleem, Jameela Ahmadfor all your support! Congrats for being top fans on a st...
24/12/2025

Big thanks to Laiba Pari, Gul Bano, Fozia Saleem, Jameela Ahmad

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Johra khaas Dhanak fabric Limited stock Book your order now on WhatsApp
23/12/2025

Johra khaas

Dhanak fabric

Limited stock

Book your order now on WhatsApp

22/12/2025

Address

104 Sabzwari Town
Multan
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SEAZ Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share