iLham.AMIRRI

iLham.AMIRRI Natural Gemstones and Minerals jewellery

قربانی کا مقصد #قربانی کا مقصد
24/05/2026

قربانی کا مقصد

#قربانی کا مقصد

بری تقدیر سے  بچنے کی دعا
23/05/2026

بری تقدیر سے بچنے کی دعا

22/05/2026
16/05/2026

یہ دعا مانگتے رہا کریں

#دعاء
#دعا

12/05/2026

غم پریشانی قرض اورسستی سے پناہ کی دعا
#دعاء
#دعا

دعا براے مشکلات کا حل  #دعا #دعاء #مشکل
12/05/2026

دعا براے مشکلات کا حل
#دعا
#دعاء
#مشکل

‏تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تن...
10/05/2026

‏تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
#افسوس



‏دنیا میں بھی جنت کا ایک ٹکڑا ہے ‏جسے ہم محبت سے "⁧‫ #ماں‬⁩" کہتے ہیں‏ماں وہ نعمت ہے جس کے‏ بغیر زندگی ادھوری ہے❤️ ‏اللہ...
10/05/2026

‏دنیا میں بھی جنت کا ایک ٹکڑا ہے
‏جسے ہم محبت سے "⁧‫ #ماں‬⁩" کہتے ہیں
‏ماں وہ نعمت ہے جس کے
‏ بغیر زندگی ادھوری ہے❤️

‏اللہ پاک ہر ماں کو سلامت رکھے🤲

‏⁦‪ ‬⁩❤️
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when iLham.AMIRRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to iLham.AMIRRI:

Share