Zaib o Zebaish

Zaib o Zebaish Customised Chooriyan by Zeeb o Zebaish – where tradition meets timeless style." Celebrate your roots with every shimmer, every colour and every sound.

"روایتوں کا حسن ، زیبائش کے سنگ"

04/05/2025
" تعریف اور سراہنے کے الفاظ انسان کے حوصلے کو نئی توانائی بخشتے ہیں, جب کسی کی محنت کو سراہا جاتا ہے، تو نہ صرف اس کا دل...
04/05/2025

" تعریف اور سراہنے کے الفاظ انسان کے حوصلے کو نئی توانائی بخشتے ہیں, جب کسی کی محنت کو سراہا جاتا ہے، تو نہ صرف اس کا دل خوش ہوتا ہے بلکہ وہ مزید بہتر کرنے کے لیے پُرعزم ہو جاتا ہے۔ ایک مثبت تبصرہ، ایک مخلصانہ تعریف، بعض اوقات اتنی طاقت رکھتی ہے کہ تھکے ہوئے قدم بھی پھر سے سفر کے قابل ہو جاتے ہیں۔"

پہلا آرڈر پہلا ریویو ❤️❤️❤️

03/05/2025

🌟 پہلا آرڈر مکمل! چوڑیوں کی دنیا میں خوش آمدید 🌟

الحمدللہ! 🎉
ہم نے اپنا پہلا چوڑیوں کا آرڈر مکمل کر لیا ہے۔ آپ کی محبت اور اعتماد کے لیے دل سے شکریہ۔ ان شاء اللہ، مزید آرڈرز کے لیے تیار ہیں۔ اپنی پسندیدہ چوڑیاں آرڈر کریں اور اپنی کلائی کو سجائیں۔
یہ خوبصورت چوڑیاں ہمارے حالیہ آرڈر کا حصہ ہیں، جو آپ کی پسند کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔

#چوڑیاں #خوبصورتی #آرڈر #پاکستان #زیورات #خواتین #شادی #خوشی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaib o Zebaish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share