Baina's Collection

Baina's Collection Baina's Collection provides you the most elegant designs of handmade and imported jewellery collection Jewelry at your door step

*پاکستان اور طوفان.. ال۔اق۔ص۔یٰ* ہندوستان غرور کے نشے میں چُور تھا، اپنی فوجی طاقت اور پاکستان پر بھاری تعداد میں اسلحہ ...
12/05/2025

*پاکستان اور طوفان.. ال۔اق۔ص۔یٰ*

ہندوستان غرور کے نشے میں چُور تھا، اپنی فوجی طاقت اور پاکستان پر بھاری تعداد میں اسلحہ اور بڑے بجٹ کے زعم میں گم تھا۔ اسے یہ وہم ہو چلا تھا کہ کوئی بھی روایتی جنگ ایک مختصر مہم ہوگی جس کا نتیجہ اس کے حق میں فیصلہ کن ہوگا۔ لیکن تعداد اور ٹیکنالوجی پر اس کا بھروسہ ایک حکمت عملی کے اندھے پن کو بے نقاب کر گیا جب اسے حقیقت کا سامنا ہوا: کہ انسان، جب ایمان، تربیت اور نظم و ضبط سے لیس ہو، تو مادی تفوق کے فرق کو پلٹ سکتا ہے۔

پاکستانی فوج نے اس معرکے میں ایک واضح سبق دیا ہے۔ کم وسائل کے باوجود، اس نے دشمن کو ایک ایسا زخم دیا جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ اور ایک بار پھر یہ بات ثابت کر دی کہ طاقت کا اصل معیار گوداموں میں ذخیرہ شدہ اسلحہ نہیں، بلکہ مردوں کے دلوں میں بسی ہوئی روح ہے۔

اگرچہ یہ غیرمتوقع نتائج ہندوستان کے حساب کتاب کو الجھا چکے ہیں، لیکن یہ واقعہ ایک بار پھر "طوفان ۔۔الا۔ق۔ص۔یٰ" کی یاد دلا رہا ہے۔ وہ مکتبِ فکر جس نے ثابت کیا کہ جب انسان عقیدہ اور جذبے کی آگ بن جاتا ہے، تو وہ خود ایک مہلک ہتھیار بن جاتا ہے۔ چاہے دشمن کتنی ہی جدید مشینری کا مالک کیوں نہ ہو۔

طوفان۔۔ ا۔لا۔قص۔یٰ کا یہ پیغام دنیا کو بار بار سناتا رہے گا: جو قوم ارادہ اور عقیدہ رکھتی ہو، اس کے لیے تعداد یا ٹیکنالوجی کا تفوق رکاوٹ نہیں۔ فتح اس کا مقدر ہوتی ہے جو زیادہ صبر کرے، زیادہ یقین رکھے، اور حق کے لیے لڑے نہ کہ شان و شوکت کے لیے۔
عربی سے ترجمہ
ایک ف ل س ط ی نی کے جذبات
لا غالب الا اللہ
غ ز ہ کہانی چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaD7VYe4tRrygQHYWQ0g

11/05/2025
06/05/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

27/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

14/04/2025

Vlog 4 #بائیکاٹ ゚

10/04/2025

صرف 2 منٹ… لیکن اثر کروڑوں کا!

صہیونی تعصب میں ڈوبے فیس بک کو سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے!

فیس بک بار بار فلسطین کے حق میں پوسٹس کو ڈیلیٹ کر رہا ہے۔
یہ ظلم کے خلاف آواز کو “کمیونٹی گائیڈ لائن” کے نام پر دبا رہا ہے۔

ہم کیا کر سکتے ہیں؟
ہم خاموش رہ کر اُنہیں اربوں کا نقصان دے سکتے ہیں!

کیسے؟ بس اتنا کریں:

1. Play Store کھولیں

2. Facebook App پر جائیں

3. 1 Star کی ریٹنگ دیں

4. نیچے درج کسی بھی جملے کو تبصرے میں لکھیں:

---

کاپی پیسٹ کے لیے تجویز کردہ تبصرے:

Absolute bias towards Israel. No space for Palestinian voices.

Shame on Facebook for silencing truth and supporting apartheid.

Censoring Palestinian pain isn’t neutrality — it’s complicity.

Zionist bias exposed. Facebook = digital occupation.

Supporting war crimes by deleting the evidence.

Freedom of speech doesn’t exist here if you speak for Palestine.

Disgusted by the double standards. This is not a safe platform anymore.

Biased, unfair, and openly suppressing justice.

You protect the aggressor and silence the victims.

Facebook is not a neutral platform. It’s a propaganda tool now.

You let Israeli hate stay, but delete peaceful Palestinian voices.

Censorship of truth is equal to support of oppression.

If telling the truth is against your guidelines, your guidelines are broken.

Facebook doesn’t care about human rights, only money and power.

Taking sides in genocide is not “community standards.”

Your silence on Palestinian suffering is loud and clear.

Facebook = Failbook when it comes to moral responsibility.

One-sided moderation = injustice.

Stand with justice, not genocide. Stop silencing Palestine.

Shameful and disgraceful conduct. You’re not fooling us anymore.

---

یاد رکھیں:
1 ملین منفی ریویوز = 1 بلین ڈالر تک کا نقصان!

یہ صرف ریویو نہیں، یہ فلسطین سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔

ابھی کریں، آگے بڑھائیں، عام کریں۔

09/04/2025

Home Tour 🥰😇

07/04/2025

Old is gold

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baina's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baina's Collection:

Share