New Gold Touch

New Gold Touch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Gold Touch, Toba Tek Singh.

Follow for Laughter
🤣 ہنسی کی دکان، ٹینشن فری مال
💬 اپنی پسند کی ویڈیو کے لیے نیچے کمنٹ کرو – شانی حاضر ہے 😜
😎 جہاں شانی، وہاں ہنسی گارنٹی 😂
❤️ دعائیں، لائک اور کمنٹ — تینوں ضروری ہیں 🙏

19/08/2026
عمران خان سے جتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، ہمیں یہ بات تسلیم کرنی چاہیے کہ انہوں نے جیل کا وقت بڑی بہادری اور حوصلے کے ساتھ ...
18/08/2026

عمران خان سے جتنا بھی سیاسی اختلاف ہو، ہمیں یہ بات تسلیم کرنی چاہیے کہ انہوں نے جیل کا وقت بڑی بہادری اور حوصلے کے ساتھ گزارا ہے۔ آج عمران خان کو جیل گئے 1111 دن ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی 79 سالہ سیاسی تاریخ میں کسی بھی وزیرِاعظم یا صدر نے اتنا طویل عرصہ مسلسل جیل میں نہیں گزارا۔
عمران خان نے اس مشکل وقت کا جس بہادری اور ثابت قدمی سے مقابلہ کیا، شاید کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ اتنی طویل قید اس حوصلے کے ساتھ برداشت کریں گے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان تین برسوں کے دوران وہ کبھی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے۔ جب بھی انہیں طبی معائنے یا چیک اَپ کے لیے ہسپتال لے جایا گیا، معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن عمران خان کی اس استقامت اور حوصلے کو تسلیم کرنا چاہیے۔

08/08/2026

Raining In Lahore

Good Morning
08/08/2026

Good Morning

07/08/2026

ویڈیو کے اخر میں بہت پیارا Twist ہے

06/08/2026

میٹرک کا رزلٹ آگیا
4 لاکھ 19 ہزار 810 سدھو موسے والا کے فین فیل ہوگئے۔
کوئی بات نہیں۔۔
مصیبت دا مرداں تے پیندی رہندی

06/08/2026

Good Morning Friends

05/08/2026

سچا پیار اس کو کہتے ہیں

04/08/2026

یہ بھی الگ لیول کا بندہ تھا

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Gold Touch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share