09/02/2025
اج پشاور سے ہنگو کی طرف جارہاتھا مفتی جمیل زاھد صاحب کے ہاں دورہ تفسیر القران کیلئے کہ اڈے میں کسی نے یہ کاعذ دے کر فیسبوک پر شئیر کرنے کی درخواست کی کہ یہ نابینا ادمی کسی گاڑی میں بیٹھ کر گیا ہے اور اب لاپتہ ہوچکا ہے
تو جس کو معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کرے ( کاغذ میں موجود ہے)
اپ سے بھی شئیر کرنے کی درخواست ہے۔