26/07/2024
Assalam O Alaikum
Picture of the day❤️❤️🌹
Chapter 8(19)
وَلَنْ تَرَى مِنْ وَليٍّ غَيْرِ مُنْتَصِرٍ
بِهِ وَلاَ مِنْ عَدُوٍّ غَيْرِ مُنْقَصِمِ
تم سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی بھی غلام کو ایسا نہ دیکھو گے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امداد سے وہ فتح مند نہ ہوا ہو اور
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مخالف ایسا نہ ہوگا جو ذلیل اور شکستہ حال نہ ہو