16/08/2025
اعلان🔊 اگر کسی سے داروڑہ بازار کے حدود میں سونے کی بالیاں گم ہوگئ ہو. تو وہ جنید جیولری ھاؤس تشریف لائے سھی ڈیزائن و وزن کی نشاندھی کے بعد حاصل کریں.
شکریہ
contact 03159897231
جنید جیولری ھاوس داروڑہ۔