27/05/2026
❤️🌙✨ عید مبارک! ✨🌙❤️
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے خاندان کو، اور تمام مسلم امہ کو عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن، اور خوشحالی لائے۔ اللہ پاک تمام مظلومین ، ضرورت مندوں اور سفید پوش طبقے کی مدد فرمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
عیدمبارک عیدالاضحی