10/10/2024
این۔ٹی۔ایل کی ہائبرد ورائٹی HP-1130-F1،
۱۔صحت مند محفوظ اور درمیانے قد کے جھاڑی نما سیدھے پودے
۲۔کلسٹر میں پھل کی تعداد مقابلتازیادہ 10 سے 22
۳۔پہلی چنائی سے لیکر آخری چنائی تک یکساں پیداواری صلاحیت
۴۔کڑاوہت بہت زیادہ
۵۔بڑے سائز کا پھل لمبائی 6.5 سے8سینٹی میٹر اور موٹائی 1.1سے 1.3 سینٹی میٹر
۶۔گرمی برداشت کرنے کی بھر پور صلاحیت
۷۔سبز مرچ اورپاوڈر دونوں کے لئے یکساں مفید