27/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر 🌙
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی ڈھیروں مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، عبادت اور دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں، آسانیوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ کے لیے امن، سکون، صحت، کامیابی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
از طرف
M Qamar Ul Zaman
゚