Alluring Blitz

Alluring Blitz Discover the enchanting collection of Artificial at Alluring Blitz.

Elevate your timeless allure with our stunning earrings, elegant sets, radiant bracelets, and melodious bangles.

23/11/2024
حرا شہابSS Digital Skills Academyآپ کو لکھنا آتا ہے لیکن اس ہنر سے ارننگ کیسے کی جائے یہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔اگر آپ بھی ا...
01/10/2024

حرا شہاب
SS Digital Skills Academy

آپ کو لکھنا آتا ہے لیکن اس ہنر سے ارننگ کیسے کی جائے یہ مجھے سمجھ نہیں آتا۔

اگر آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں تو آپ کے اس مسئلے کا آسان حل ہمارے پاس موجود ہے!

ہمارے ادارے کی جانب سے لانچ کیا گیا کانٹنیٹ رائٹنگ اینڈ ارننگ بیچ رائٹرز کے مسائل کو پیشِ نظر رکھ کر شروع کیا جارہا ہے

اچھا اب کچھ FAQs ہیں وہ بتادیتی ہوں

- کیا یہ کورس ہم پہلے کرواچکے ہیں
نہیں , یہ پہلا بیچ ہے

- اس کی مدت
کم از کم ایک ماہ زیادہ سے زیادہ دو ماہ
سپورٹ سسٹم : تین ماہ

- ٹرینر کون ہوگا
کشف فاطمہ اور حرا شہاب (کوشش کریں گے مارکیٹ میں کام کرنے والے تجربہ کار رائٹرز سے بھی چند لیکچر ریکارڈ کرواسکیں)

- ٹرینرز کا تجربہ
تین سال سے زائد عرصے سے کلائنٹ کے لیے کام کررہے ہیں

- فیس
دو ہزار ہے لیکن ابھی پندرہ سو میں انرول کریں گے

- کلاس کا میڈیم
یوٹیوب ریکارڈڈ لیکچرز (پرائیوٹلی اپلوڈڈ لیکچر)

- لڑکے لڑکیوں کا ڈسکشن گروپ الگ الگ ہوگا

- کورس کے بعد کمانا ممکن ہے
جی ہم اس اسکل سے کما کیسے سکتے ہیں وہی سکھانے لگے ہیں

- فی ری فنڈ ہوسکتی ہے اگر اسٹوڈنٹ پورا کورس محنت سے کرے لیکن اسے یہ کورس فائدہ مند نہ لگے

- کلاس کا وقت
شام کے وقت لیکچر آیا کرے گا اور اسائنمنٹ کے لیے 24 - 48 گھنٹے دیے جائیں گے

- یہ کورس کس کے لیے یہ ہے
جنہیں لکھنا آتا ہو لیکن کمانا کیسے ہے یہ نہیں پتہ یا جنہیں لکھنے کا شوق ہے لیکن گائیڈ لائن چاہیے.

Content Writing & Earning Batch
سب سے اہم چیز ہے آؤٹ لائن

∆ Types of Urdu Content Niche
∆ Novels
∆ YouTube story and it's types
∆ Article Writing & types
∆ Blog Writing
∆ Website Pages Content
∆ Academic Writing
∆ Kids Stories
∆ Facts Videos Content
∆ Copy Writing
∆ Drama Reviews
∆ Why you should do content creation?

یہ وہ تمام ٹاپکس ہونگے جن پر ہم لیکچرز تیار کریں گے
یہ بیچ انتہائی مفید ہونے والا ہے
اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں ان شاءاللہ اس کا آغاز کریں گے
فیس پندرہ سو روپے ہے
مزید تفصیلات کے لیے آپ واٹس ایپ کرسکتے ہیں
0326-2023867


حرا شہاب




With Sindhi Outfits – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
11/09/2024

With Sindhi Outfits – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

With Samra Samr – I just got recognized as one of their top fans! 🎉😁😍 kamal hi ho gaya :-)
06/09/2024

With Samra Samr – I just got recognized as one of their top fans! 🎉😁😍 kamal hi ho gaya :-)

میرا نام قیصرہ ہے اور میں دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین دارالحکومت اسلام آباد 🇵🇰 سے ہوں۔تعلیم کے سولہ سال مکمل کرکے ایم اے ...
06/09/2024

میرا نام قیصرہ ہے اور میں دنیا کے دوسرے خوبصورت ترین دارالحکومت اسلام آباد 🇵🇰 سے ہوں۔

تعلیم کے سولہ سال مکمل کرکے ایم اے سیاسیات کی ڈگری لی اور سنبھال کے رکھ دی🤦

میڈیکل ٹرانسکرپشن کا ہنر سیکھا اور کامیابی سے پرائویٹ کمپنی میں ملازمت کی، اس دوران ٹیچنگ جاب آفر ہوئی اس موقع کا فائدہ اٹھایا اور کئی سال تک پڑھایا۔

میرا فری لانسنگ کا سفر تقریبا دو سال قبل شروع ہوا جب کورونا نے دنیا کو گھر سے کام کرنے پر مجبور کر دیا۔ میں نے بھی بدلتی دنیا کے ساتھ نئے ہنر سیکھنے شروع کئے۔

اب تک سکلز میں؛
گرافک ڈیزائننگ
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
کاپی رائٹنگ
کی سروسز دے چکی ہوں اورویڈیو ایڈیٹنگ اور ایس ای او سیکھنے کا عمل جاری ہے۔۔

آپ مجھے فالو کریں کیونکہ میں ایک ڈیجیٹل کونٹنٹ کریئٹر ہوں ۔۔ میری وال پہ آپ کو میری سروسز کے متعلق مکمل معلومات اور أفرز ملیں گی۔۔

Visit my page QGraphix to see my graphic designing work
Sabaz Marketing Solutionsis my page where I offer digital marketing services

Alluring Blitzis my online store where you can purchase exquisite jewellery

ان تمام پیجز کی مکمل برانڈنگ اور کونٹنٹ میں نے خود تیار کیا ہے۔ ان کو دیکھ کر آپ کو میرے کام کا اندازہ ہو گا اور آپ کو مجھ پر اعتماد کر کے اپنا کام کروانے میں آسانی ہو گی۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو پروفیشنل دستاویزات کی تیاری میں مدد کی ضرورت ہے تو مجھے فالو کر لیجئے
آپ کی ای میلز، بزنس لیٹرز سے لے کر بزنس رپورٹس، پیپرز اور ٹائم ٹیبل، پرینٹیشنز، سی وی یاں تک کہ سلیبس تک ہم آپ کو درست اور بروقت دستاویزات فراہم کرتے ہیں۔ ہر دستاویز کو بہترین ڈھانچے، درست گرائمر جے ساتھ اور آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔

اچھی شاعری مجھے پسند ہے جس کا انتخاب اکثر میری پوسٹس کاحصہ ہوتا ہے۔



















✨ Elevate your style with our new collection of hoop earrings! ✨Featuring elegant designs with delicate pearl and bead a...
31/08/2024

✨ Elevate your style with our new collection of hoop earrings! ✨

Featuring elegant designs with delicate pearl and bead accents, these hoops are perfect for adding a touch of sophistication to any outfit. Whether you’re dressing up for a special occasion or looking for everyday glamour, our earrings offer the perfect blend of modern elegance and timeless charm.Shop now and discover the perfect pair to complement your unique style.




"

Celebration Time! Imagine wearing your most stunning dress, only to find your jewelry doesn’t match – it could dampen yo...
08/08/2024

Celebration Time! Imagine wearing your most stunning dress, only to find your jewelry doesn’t match – it could dampen your spirits. A dazzling piece of jewelry can enhance your radiance and make you the star of the event.

Pay attention to these details and choose from our best-selling Alluring Blitz Earrings Collection to step into a world of enchantment and charm. Order now at 0334 8504401.

Address

Park Road Islamabad
Islamabad
45500

Telephone

+923348504401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alluring Blitz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alluring Blitz:

Share