26/09/2024
اگر آپ کو ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اختلاف ہے تو اٹھیے اپنا سوالنامہ تیار کریے اور پہنچ جائیے سیمنار میں اور ڈاکٹر صاحب سے جواب مانگیے لے کر جائیے اپنے علماء کو ساتھ اور ان سے دلیل مانگیے اگر وہ لاجواب ہوں تو لازمی تنقید کیجیے گا مگر بغیر دلیل کے انہیں ایجنٹ یا گالیاں دینا آپ کی جاہلیت کا پتہ دیتے ہیں جس انسان کے ہاتھوں لاکھوں لوگ مسلمان ہو چکے ہیں کم سے اس انسان پہ مسلکی بغض کی بنا پہ زبان درازی کرنا انتہائی گھٹیا فعل ھے۔۔۔