18/02/2026
رمضان المبارک کی پُرنور ساعتوں میں
✨ MeeM Jewellers
کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو آپ کے لیے
رحمت، برکت اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔
آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے۔