Zayaam Collection

Zayaam Collection Personalized elegance crafted with care. Premium custom jewelry made from high-quality materials.

09/05/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستان نے بھارت کے اندر پندرہ مختلف مقامات پر جوابی کاررو...
06/05/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستان نے بھارت کے اندر پندرہ مختلف مقامات پر جوابی کارروائی کی ہے، جس میں سرینگر ایئربیس کو بھی پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) نے نشانہ بنایا ہے۔ اس وقت صورتحال کی دھندلاہٹ اور جنگی ماحول کے باعث کسی بھی خبر کی تصدیق ممکن نہیں ہے۔

*ترجمان پاک فوج نے بھارت کو وارننگ دے دی**بھارت نے رات گئے بہاولپور ، مظفر آباد اور کوٹلی پر میزائل حملہ کردیا، ترجمان پ...
06/05/2025

*ترجمان پاک فوج نے بھارت کو وارننگ دے دی*

*بھارت نے رات گئے بہاولپور ، مظفر آباد اور کوٹلی پر میزائل حملہ کردیا، ترجمان پاک فوج نے حملے کی تصدیق کردی۔*

*ڈی جی آئی ایس پی آر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دشمن نے اپنی فضائی حدود سے تین جگہ میزائل داغے ہیں*

*بھارتی میزائل حملے میں نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے ، اب پاکستان کے جواب کا انتظار کیا جائے، پاکستان وقت کا تعین کرکے بھرپور جواب دے گا۔*

*ترجمان پاک فوج کا رد عمل*

Indian na civilian pr hamla kia jo ka 1 buzdilana karwai hain

06/05/2025

Let's war begin 💪
Allah hu Akbar

06/05/2025

India just attack on Pakistan.

Address

Karachi
75460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayaam Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zayaam Collection:

Share