Ghazal Time (*kuch DIL sy*)

Ghazal Time (*kuch DIL sy*) Life is short don't waste it in crying instead find someone whom you can smile. Love is for everyone ❤️

تُــم کـِن لـوگوں مـیں درد سُـنانے نـِـکلے ہـوتُم کہو گے دَرد ہے ، وہ کہیں گے بُہت خُوب!
16/09/2025

تُــم کـِن لـوگوں مـیں درد سُـنانے نـِـکلے ہـو
تُم کہو گے دَرد ہے ، وہ کہیں گے بُہت خُوب!

محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدمکچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ🖊️عبدالحمید عدم💜
10/09/2025

محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم
کچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ

🖊️عبدالحمید عدم💜

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں
10/09/2025

آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں

05/09/2025
03/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

02/09/2025

ﺩُﮐﮫ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﺮ ٫ ﭘﮍﮬﯽ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻏﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ٫ ﺑﮍﯼ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

اِﻥ ﻣﯿﮟ ٫ ﻭﻗﺖ ھﯽ ﺿﺎﺋﻊ ھﻮ ﮔﺎ
ﺟِﻦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ٫ ﭘﮍﯼ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

ﺭﺍﺝ ﺳﻨﮕﮭﺎﺳﻦ ٫ ھﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ؟
ﯾﺎ ﺳُﻮﻟﯽ ﭘﺮ ٫ ﭼَﮍﮬﯽ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

ﺁﺩﮬﯽ ﺭﯾﺖ ﺳﮯ ٫ ﺑﺎھِﺮ ھُﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺁﺩﮬﯽ ﺭﯾﺖ ﻣﯿﮟ ٫ ﮔَﮍﯼ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

ﺁﺩﮬﯽ ﻤﺎﻥ ﭼﮑﯽ ھُﻮﮞ ٫ ﺍُﺱ ﮐﯽ
ﺁﺩﮬﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ٫ ﺍَﮌﯼ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮔﺮﺍﻧﺎ ٫ ﺳَﮩﻞ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮩﺎﺭﮮ ٫ ﮐﮭﮍﯼ ھُﻮﺋﯽ ھُﻮﮞ

شبنم شکیل

02/09/2025

تیرا چپ رہنا میرے زہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں دیں تجھے کہ گلا بیٹھ گیا

یوں نہیں ھے فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا، سو بیٹھ گیا

اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ !
اس نے جس کو بھی جانے کا کہا، بیٹھ گیا

اپنا لڑنا بھی محبت ھے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی، گلا میرا بیٹھ گیا

اس کی مرضی ھے وہ جسے چاہے اپنے پاس بیٹھا لے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا

بات دریاؤں کی، سورج کی، نہ تیری ھے یہاں
دو قدم جو بھی میرے ساتھ چلا، بیٹھ گیا

جرم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا، سو بیٹھ گیا

تہذیب حافی

02/09/2025

میں نے سب کو الوداع کہ دیا۔۔
مجھے اب من پسند چیزوں سے خوف آ تا ہے۔۔۔۔

کٍس  طرز  سے  گُزار   رہا  ہے مُجھے  یہ وقت...کٍن  تعلقوں  کے  دام   میں  آیا  ہُوا  ہوں  میں...دیکھوں  تو   میرے  چار س...
02/09/2025

کٍس طرز سے گُزار رہا ہے مُجھے یہ وقت...
کٍن تعلقوں کے دام میں آیا ہُوا ہوں میں...
دیکھوں تو میرے چار سُو اٍتنا ہجُوم ہے...
سوچوں تو عین وسط میں تنہا کھڑا ہوں میں...🤎

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazal Time (*kuch DIL sy*) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share