19/07/2025
کیا آپ کا STRN ایف بی آر نے معطل یا بلیک لسٹ کر دیا ہے؟
سیکشن 21 سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت ایف بی آر کے پاس اختیار ہے کہ وہ کسی رجسٹرڈ شخص کا سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر معطل یا بلیک لسٹ کر دے اگر وہ۔
🔴 ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرے۔
🔴 جعلی انوائسز میں ملوث ہو۔
🔴 کسی قسم کی دھوکہ دہی یا فراڈ میں ملوث ہو۔
🔴 آڈٹ یا ریکارڈ رکھنے کے تقاضے پورے نہ کرے۔
🔴 بے نامی یا جعلی کاروباری سیٹ اپ استعمال کرے۔
بلیک لسٹنگ کے سنگین نتائج:
❌ ان پٹ ٹیکس کی اجازت ختم۔
❌ جرمانے اور مقدمات کا سامنا۔
❌ کلائنٹس اور سپلائرز تعلق ختم کر سکتے ہیں۔
❌ کاروباری ساکھ کو شدید نقصان ہو سکتا ہے۔