15/05/2026
💎 عائشہ جیولرز کی دوسر برانچ اب بہت جلد مال آف کھاریاں میں! 💎
ہم خوشی کے ساتھ اعلان کر رہے ہیں کہ آپ کے پسندیدہ عائشہ جیولرز اب مال آف کھاریاں میں اپنی دوسری شاخ کے ساتھ بہت جلد حاضر ہو رہی ہے۔
💍 دلہنوں کے خصوصی سیٹس
💍 روزمرہ پہننے کے نفیس زیورات
💍 منفرد و جدید ڈیزائنز، صرف آپ کے لیے
📍 مال آف کھاریاں
Contact Us: 0321 5938 442