Arfa Ki Dokaan

Call Directions

Arfa Ki Dokaan All type costmized dreses.
03029546719

YouTube channel link. https://youtube.com/?si=gv2VJCvdPgDYiU55
(1)

01/09/2026

السلام علیکم ۔
یہ ڈریس آپ کسی بھی کلر ور اور سائز میں تیار کروا سکتے ہیں ۔
ہمارے پاس تیار ڈریس نہیں ہوتے ہم آرڈر پہ تیار کرتے ہیں۔
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں ۔
03029546719

24/08/2026

کسٹمائزڈ ڈریسز۔

21/08/2026

السلام علیکم ۔
یہ ڈریس آپ کسی بھی کلر اور سائز میں بنوا سکتے ہیں ۔ قیمت سائز کے حساب سے ہوتی ہے ۔
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں ۔
03029546719

14/08/2026

السلام علیکم ۔
کتنا پیارا ہے نا یہ ڈریس ۔کلر بھی کتنا پیارا لگ رہا ہے۔
آپ لوگ یہ ڈریس کسی بھی سائز اور کلر میں بنوا سکتے ہیں۔
کوالٹی پہ کمپرومائز نہیں کرتی ۔کپڑا جو کسٹمر چاہے وہی لگاتی ہوں۔ میٹیریل ہمیشہ اچھی کوالٹی کا استعمال ہوتا ہے۔ نیٹنیس تو سب جانتے ہیں کہ میں ایک ایک موتی لگاتے وقت خیال کرتی ہوں ۔ کام وہی ہوتا ہے جو نظر آتا ہے ۔اور اللّٰہ کے کرم سے میرا کام نظر آتا ہے کہ واقع ہی کام ہوا ہے۔ پیپر ڈیزائنر سے بنواتی ہوں باقی سارا کام چھپائی سے لے کر آری ورک ناشی دبکا موتی ستارا مکمل کام ہو کر ہی اڈے سے اترتا ہے ڈریس۔ پھر جینٹس ٹیلر سے سلائی کرواتی ہوں درزن سے نہیں۔ سلائی تو میں خود بھی کرتی ہوں مگر میں پھر بھی اپنے سے بھی اچھے ٹیلر سے سلائی کرواتی ہوں ۔ کام کرنے کے دوران کسٹمر کو دکھاتی رہتی ہوں تا کہ اگر کسٹمر کو کچھ اچھا نہیں لگ رہا تو وہ چینج کروا سکے۔ جب تک کسٹمر اوکے نا کرے تب تک ڈریس اڈے سے نہیں اترتا ۔ سلائی کروانے کے بعد بھی فائنل لک کسٹمر کو ضرور دکھاتی ہوں ۔ کسٹمر اوکے کرے تو ہی پارسل پیک ہوتا ہے
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ رابطہ کریں ۔
03029546719.

12/08/2026

السلام علیکم ۔
مکمل اڈہ ورک اور سلائی سیکھنے کے لئیے میرا چینل سبسکرائب کریں ۔
Arfa salai center.

07/08/2026

السلام علیکم ۔
یوٹیوب لنک کمینٹ میں دیا ہوا ہے۔میرے پیج پہ بھی دیا ہوا ہے ۔ وڈیو شئیر لازمی کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ میری بہنیں سیکھ سکیں ۔

06/08/2026

السلام علیکم ۔
پوری وڈیو یو ٹیوب چینل پہ اپلوڈ ہو چکی ہے۔
چینل کا نام ہے ۔
Arfa salai center.
وڈیو میں مکمل اڈہ ٹانکنے کا طریقہ اور چھپائی کا طریقہ سکھایا گیا ہے۔
چینل سرچ کر کے آپ دیکھ سکتے ہیں۔
پیج پہ لنک بھی ایڈ کیا ہوا ہے وہاں سے بھی آپ چینل پہ جا سکتے ہیں۔ بائیو میں لنک دیکھ سکتے ہیں۔
مکمل اڈہ ورک اور سلائی کڑھائی سیکھنے کے لئیے چینل سبسکرائب کریں اور شئیر لازمی کریں۔

04/08/2026

Address

(kasoor)
Lahore

Telephone

+923029546719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arfa Ki Dokaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share