Aliza raja

Aliza raja Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aliza raja, Jewellery wholesaler, Lahore.

دنیا کے کسی بھی قسم کے ڈیزائن ، بہترین اور اعلیٰ قسم کی چاندی انگوٹھیاں ،کڑے، چوڑیاں ، بریسلٹ ،چین ،مالا نیز کے دنیا کے ہر قسم کی چاندی کی چیزوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں
آن لائن بھی آرڈرز لیے جاتے ہیں گھر سے گھر تک پہنچانے کیلئے

Old shajri feroza
18/08/2025

Old shajri feroza

دنیا کے کسی بھی قسم کے ڈیزائن ، بہترین اور اعلیٰ قسم کی چاندی انگوٹھیاں ،کڑے، چوڑیاں ، بریسلٹ ،چین ،مالا نیز کے دنیا کے ...
18/08/2025

دنیا کے کسی بھی قسم کے ڈیزائن ، بہترین اور اعلیٰ قسم کی چاندی انگوٹھیاں ،کڑے، چوڑیاں ، بریسلٹ ،چین ،مالا نیز کے دنیا کے ہر قسم کی چاندی کی چیزوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں
آن لائن بھی آرڈرز لیے جاتے ہیں گھر سے گھر تک پہنچانے کیلئے

24/12/2021
✔💯%
18/11/2021

✔💯%

😁😃😃😄
18/11/2021

😁😃😃😄

13/03/2021

میں لوگوں کو کھونے سے تب تک ڈرتا رہا جب تک میں یہ تسلیم نہیں کر پایا کے جو کھو گیا وہ میرا تھا ہی نہیں پھر میری مخلصی اور محبت کی انتہا کوئی بھی ہو جس کو میرا نہیں ہونا اسکو میں زبردستی بھی اپنے پاس رکھ لوں تب بھی وہ میرا نہیں ہو سکتا اور جو میرا ہے وہ کسی اور کا ہو نہیں سکتا پھر چاہے کوی کتنی ہی کوشش کیوں نہ کر لے بس ہم حقیقت کو سمجھنے میں بہت وقت لگا دیتے ہیں اور خود کو بے وجہ کی تکلیف میں مبتلا رکھتے ہیں یہ جانتے ہوے بھی کے اس سے بے سکونی کے سوا کچھ نہیں ملتا
ہر چیز میرے سامنے تھی لیکن میں سمجھ نہ پایا شاید اسی لیے سھنبلنے سے پہلے گرنا پڑتا ہے کیونکہ حادثے نہ ہوں تو راستے کہاں نظر آتے ہیں اللہ رفتہ رفتہ ہر چیز کی اصلیت ہم پر عیاں کر ہی دیتا ہے پھر ہم اسکو سمجھیں یا نہ سمجھیں
تو اب میں نے بھاگنا چھوڑ دیا ہے اب میں زبردستی نہیں کرتا اب تو میں بس سکون سے بیٹھ کر ان کی بد نصیبی کو دیکھتا ہوں جنہیں اللہ نے میری محبت کے قابل ہی نہیں سمجھا اب میں جان گیا ہوں کے جو میرا ہو گا اسکے پیچھے مجھے بھاگنا نہیں پڑے گا
اب مجھے پروا نہیں رہی کے کون میرے ساتھ ہے اور کون نہیں ۔اب جب تنہا محسوس کروں تو دل کو سمجھا لیتا ہوں کے
حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولی و نعم النصیر
یعنی مجھے میرا اللہ کافی ہے وہی میرا گواہ ہے وہی میرا اللہ ہے وہی فتح دینے والا ہے
اداس رہنے کیلے زندگی بہت مختصر ہے اس لیے ہر چیز میں خوشیاں ڈھونڈا کرو جو ساتھ نہیں چلتا اسکی منت نہ کرو اور جو ہاتھ تھام کر ساتھ چل دے تو سمجھ جاو وہی اپنا ہے اور بس یہ یاد رکھو کے تم اللہ کے سوا کسی کے بھی بغیر زندہ رہ سکتے ہو
تمھیں اپنی ذات کو مکمل کرنے کیلیے کسی کی ضرورت نہیں ہے تم جیسے بھی ہو جو بھی ہو اللہ کے ہو اور یہی چیز تمھاری تکمیل کرتی ہے کوی ٹھرے یا نہ ٹھرے مگر وہ ہمیشہ تمھارے ساتھ ہے اور یقین کرو اگر ساری کاہنات بھی تمھارے مخالف ہو جاے تب بھی تمھارے لیے وہ تنہا ہی کافی ہے
تو جو غلطی میں نے کی تھی اب وہ تم مت کرنا دنیا کو اپنی فتح کا مرکز مت بنانا بلکہ خود میں اسے تلاش کرنا کیونکہ جو تم میں ہے وہ کسی میں نہیں۔تمھیں چنا گیا ہے محبت کے لیے ،اللہ کی محبت کے لیے تو اب انتخآب تم پر ہے کے کیسے جانا ہے! یقین رکھ کر یا پھر مایوس ہو کر مگر یاد رکھنا
سب کو کھو کر اللہ کو پا لینا بہت بڑی جیت ہے
الحمداللہ❤❤الحَمْدُ ِلله ❤❤❤الحَمْدُ ِلله❤❤

کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیںکہ آپ تصویر میں نہیں,مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں۔❤
08/02/2021

کسی کے چہرے کا مذاق اُڑانے سے پہلے سوچ لیں
کہ آپ تصویر میں نہیں,
مصوّر کی کاریگری میں نقص نکال رہے ہیں۔❤

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliza raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share