14/08/2025
یقین، قربانی اور جذبے سے حاصل کیا گیا وطن-
یہ زمین ہمارے بزرگوں کے خون اور جانوں کی قربانی سے ملی ہے۔
یومِ آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک خواب کی تعبیر ہے۔
آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، اتحاد اور خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھیں گے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰