SunZum Store

SunZum Store We are trader

Tommy HilfigerDate WindowTechyMeterStainless Steel ChainBattery WatchWater ResistantOnly 6000
19/11/2023

Tommy Hilfiger
Date Window
TechyMeter
Stainless Steel Chain
Battery Watch
Water Resistant
Only 6000

19/11/2023

ہر کامیاب آدمی گھڑی پہنتا ہے
جو گھڑی پہنتا ہے اس کو وقت کا احساس ہوتا ہے، چاہے وہ گھڑی فیشن کے طور پر ہی کیوں نہ پہن رہا ہو۔ یہ ضروری نہیں کہ گھڑی نہ پہننے والا کامیاب نہیں ہوتا ، مگر اُن کا تناسب زیادہ نہیں ہے۔ گھڑی پہننے والوں کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے۔ اس سلسلے میں جو ناکام لوگ ایک سوال کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ سمارٹ فون گھڑی کا کام دے رہا ہو تو گھڑی کی کیا ضرورت ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ گھڑی پہنے والے کو وقت کی قیمت کا تھوڑا زیادہ احساس ہوتا ہے۔ گھڑی پہنے والا بھی ناکام ہو سکتا ہے مگر اس میں کامیابی کی چنگاری، گھڑی پہنے کی صورت میں موجود ہوتی ہے، اس کو تحریک دی جا سکتی ہے مگر جو نہیں پہنتا اور ناکام بھی ہے اس میں کامیابی کی تحریک تک نہیں ہوتی۔ اسے کوئی دلیل نہیں دی جا سکتی، اسے موٹی ویٹ نہیں کیا جا سکتا۔ اگر آپ ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ہیں تو آج سے ہی گھڑی پہننا شروع کر دیں، اس کے بعد آپ کامیابی کا سفر طے کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ یہ میرا مشاہدہ ہے۔

Address

Gulshan E Ravi
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SunZum Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share