27/05/2026
حاجی محمد یوسف جیولرز کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید کا اصل پیغام ایثار، محبت، اخوت اور قربانی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان عظیم تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
✨ عید مبارک ✨
حاجی محمد یوسف
Haji Muhammad Yousuf Jewellers
📍 لیاقت مارکیٹ، نواب شاہ
“آپ کی خوشی، ہماری دعا” 🌹