10/10/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خیبر پختون خواہ کے ڈسٹرکٹ سوات کے شہر اسلام پورہ کہ خالص اون سے بنائے گئے پیور پشمینہ شالز، جو کہ کھڈی پر بنایا جاتا ہے اور اس پر ہاتھ کا کام کیا جاتا ہے۔
جو پہننے میں ہلکے اور گرم ہوتے ہیں۔میرے پاس سے اپ کو ہائی کوالٹی کے پیور پشمینہ شالز،مختلف رنگوں میں اور ایمبرائڈری کے ساتھ لیڈیز اور جینٹس کے شالز دستیاب ہیں۔
ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کا نمبر ہے 03705505968۔
سی او ڈی اویلیبل نہیں ہے ٹوٹلی ایڈوانس پیمنٹ پر کام کرتے ہیں۔
میرے پیج پر میرے کسٹمر کے ریویوز ویڈیوز موجود ہیں جنہوں نے ایک دفعہ شاپنگ کی اور اب ہر سال بار بار کرتے ہیں۔
اپنے پیاروں کو تحفہ دینے کے لیے بہت ہی اچھی شالز ہیں۔
ساڑھے چار ہزار سے لے کر ساڑھے چھ ہزار تک بہت ہی مناسب قیمت میں اپ کو یہ شالز مل جائیں گی۔