Quetta Revolution

Quetta Revolution QUETTA deserves a change! Twitter: www.twitter.com/qtashiarev
(298)

This page is open for suggestions and practical comunity work that we all can do, to just bring a small change....
We have always been hearing people say that our entity will be doomed if we don't do something for ourselves....But we don't actually do anything for it....
So please this is a small step forward Play your part

Eid e Ghadeer mubarak to all Shian e Haider e Karar a.s ❤
20/08/2019

Eid e Ghadeer mubarak to all Shian e Haider e Karar a.s ❤

22/07/2019

افسوسناک خبر۔
کوئٹہ ولی تنگی میں سیلابی بارش کے پانی میں بہہ کر ایک شخص جانبحق اور 3 خواتین لاپتہ ہیں۔ ان سب کا تعلق ہزارہ قوم سے ہیں۔

پانچویں برسی شہید باسط علی - التماس سورہ فاتحہ
21/01/2019

پانچویں برسی شہید باسط علی - التماس سورہ فاتحہ

کہاں جائے آخر بیابان ہر سوشکستہ ہے پہلو، اکیلی ہے زہراؑ 💔
19/01/2019

کہاں جائے آخر بیابان ہر سو
شکستہ ہے پہلو، اکیلی ہے زہراؑ 💔

التماسِ سورہِ فاتحہ برائے شہدا 🌹
09/01/2019

التماسِ سورہِ فاتحہ برائے شہدا 🌹

عمران خان صاحب،آج آپ کا ایک پرانا بیان سنا، غالبا کوئٹہ کے ہزارہ شیعہ کے قتل عام کے حوالے سے۔ اس بیان میں آپ نے اس قدر پ...
29/07/2018

عمران خان صاحب،

آج آپ کا ایک پرانا بیان سنا، غالبا کوئٹہ کے ہزارہ شیعہ کے قتل عام کے حوالے سے۔ اس بیان میں آپ نے اس قدر پراثر اور ببانگ دہل انداز میں کالعدم لشکر جھنگوی کی مذمت اور ہزارہ شیعہ برادری سے اظہار یک جہتی کیا کہ میرا دل خوش ہوگیا۔ میں اس قدر متاثر ہوا کہ بے اختیار دل چاہا کہ آپ کیلئے دعا کروں۔
۔
لیکن جونہی آپ کی کامیابی اور استقامت کیلئے دعا مانگنے لگا، عین اسی وقت میرے سامنے یہ تصویر آگئی۔ اور میں دعا بھول کر یہ سوچنے لگا کہ آپ کی پارٹی کے مرکزی رہنما چوھدری سرور کے دونوں طرف تو وہی تنظیم بیٹھی ہے، جس کی بھرپور مذمت آپ یعنی عمران خان نے کی تھی۔
۔
چوھدری سرور صاحب برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہے ہیں اور شاید ان کے علم میں ہوگا کہ کالعدم لشکر جھنگوی(سپاہ صحابہ) کا شمار وہاں بھی کالعدم (Proscribed ) تنظیموں میں ہوتا ہے۔ لہذا ہم چوھدری سرور سے بھی پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا بطور رکن برطانوی پارلیمنٹ آپ کبھی بھی کسی کالعدم تنظیم کے سربراہ یا رکن سے ملاقات کرنے کی جرات کرتے؟ یقینا نہیں۔ تو پھر یہ ہمارے ملک پاکستان نے ایسی کون سی غلطی کی ہے جو آپ کو ان تکفیریوں کے در پر جانا پڑا؟ ایسی کون سی مجبوری ہے جو ان تنظیموں سے ملے بغیر دور نہیں ہوسکتی؟
۔
افسوس کہ جس کو جھنگ میں ہرانے کے بعد تحریک انصاف کی ایک خاتون غلام بی بی نے فرعون کہہ کر یاد کیا۔ آپ اسی فرعون کے در پر پہنچ گئے۔
۔
"تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من"

بشکریہ نور درویش

 Some Research for PB27 Constituency. Know your candidates. According to the ECP, these are the assets of the three majo...
24/07/2018


Some Research for PB27 Constituency.
Know your candidates.

According to the ECP, these are the assets of the three major leaders of the constituency.

Lets start with 's Candidate: Mr Abdul Khaliq Hazara

Immovable Assets :
4 Houses, 7 Shops Worth 6.55 Million (65 Lakh) PKR
in Mariabad, Nasirabad, Zulfiqar market.

Vehicles: 4.3 Million (43 lakh Rs)
Miscellaneous Assets: 36 Lakh

Tax Filed in two years out of the past three : 36,000 Pkr.

Note: A General concrete built for a 5 Member home in Mariabad goes for more than 80 Lakh Rs.

Candidate: Muhamad Raza
Immovable assets: None Declared,
Jewelry: 10 lakh Pkr.
Other: 16 lakhs.

Monthly Income: 5 Lakh Rs.
Taxes Filed all past three years: 37.5 Lakh Rs.

: A Man with one dependable, and more than 5 Lakh Rs salary per month, has declared no immovable Assets.

Candidate: Tahir Khan.

For some reason, Mr Tahir Khan's nomination papers are incomplete in the uploaded panel.
No Declarations can be seen.

: Seems almost suspicious.

Please share with everyone.
Nomination Papers:

HDP: https://drive.google.com/drive/folders/1qnsdT5Zc18T9e342DPmFdiP-agH_qKdc

MWM:
https://drive.google.com/drive/folders/1qnsdT5Zc18T9e342DPmFdiP-agH_qKdc

HSK:
https://drive.google.com/drive/folders/1qnsdT5Zc18T9e342DPmFdiP-agH_qKdc

ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بچہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپنے محفوظ مستقبل کی درخواست کرتے ہوئے . اس پکچر ک...
04/05/2018

ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بچہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپنے محفوظ مستقبل کی درخواست کرتے ہوئے .

اس پکچر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچے کا پیغام آرمی چیف تک پہنچ جائے .

01/05/2018

Amal e shab Barat

Let's hope that COAS will not only visit Qta but he will make sure that the terrorists will be swiped  from this city at...
30/04/2018

Let's hope that COAS will not only visit Qta but he will make sure that the terrorists will be swiped from this city at least (it will be a piece of a cake if they are concerned about their nation and if they actually intend to keep the nation together)!

ہم ہزارہ شیعہ روز مر سکتے ہیں، آئے دن دھرنا دے سکتے ہیں لیکن آپس میں اتحاد نہیں کر سکتے۔ چند لوگ جو خود کو لیڈر مانتے ہی...
30/04/2018

ہم ہزارہ شیعہ روز مر سکتے ہیں، آئے دن دھرنا دے سکتے ہیں لیکن آپس میں اتحاد نہیں کر سکتے۔ چند لوگ جو خود کو لیڈر مانتے ہیں کچھ لاشیں گرنے کے بعد اتحاد کا نعرہ بلند کر کہ دو دن اکٹھے بیٹھ بھی جائیں اگلے ہی دن وہی کھیل تماشہ شروع کر دیں گے۔

جب ایک قوم اندر سے کھوکھلی ہو گی تو باہر کے لوگ ایسے ہی دبائیں گے آپ کو! ایک قوم کو ایک لیڈر ہی ایک ڈگر پہ چلا سکتا ہے لیکن مجھے تو کوئی لیڈر نظر نہیں آتا، بس سیاست کرنے والے کچھ مذہبی اور کچھ سیکیولر لوگ جو تب رینگنا شروع کرتے ہیں جب چند بیگناہ افراد مارے جائیں۔ سالوں سے یہی چلتا آ رہا ہے اور خدانخواستہ یہی چلتا رہے گا اگر اب بھی ہزارہ غافل رہیں تو۔۔۔

Annual Jaloss of Shahadat bibi Fatima Zahra (s.a) currently enroute to Ganj e Shohada.-Alamdar Road Quetta.
19/02/2018

Annual Jaloss of Shahadat bibi Fatima Zahra (s.a) currently enroute to Ganj e Shohada.

-Alamdar Road Quetta.

Address

Alamdar Road Mehr Abad Quetta Balochistan
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Revolution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share