Noori General Store & Jewellers Shahdadpur

Noori General Store & Jewellers Shahdadpur original cosmetic items

دور جدید میں تیزی سے گزرتے وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے بابا کا مکس کے ماہرین نے آپ کیلئے تیار کیا فیشل رینج، جو آپ کے قیمتی...
30/11/2025

دور جدید میں تیزی سے گزرتے وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے بابا کا مکس کے ماہرین نے آپ کیلئے تیار کیا فیشل رینج، جو آپ کے قیمتی وقت کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اب آپ کو غیر معیاری ٹیچ اور ناقص فیشل اور غیر معیاری کریموں کی ضرورت بالکل نہیں ہے کیونکہ بابا کا میکس کی طرف سے مکمل فیشل رینج صرف 2 سٹیب میں دستیاب ہو گا ۔ ۔ بابا ایپل گولد گلیم وائٹنگ کریم پیچ ۲۔ بابا اپل گولڈار جنٹ فیشل سے مکمل خوبصورتی اور سکن کو قدرتی نکھار سے بابا اپل گولڈ ارجنٹ فیشل ایک مکمل فیشل ہے بابا اپل گولڈار جنٹ فیشل میں قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء شامل ہیں یہ اجزاء آپ کی سکن کو زیادہ عرصہ تک نرم و ملائم ، تندرست تر و تازه، سفید اور خوبصورت بنائیں۔ با با اپل گولڈ ارجنٹ فیشل تین خوبیوں کے ساتھ دستیاب ہے۔ ایکل فیشل -۲- وائلتنگ میرم -- بی بی فیتر نس کریم اب شادی ہو پارٹی بابا اپل گولڈار جنٹ فیشل رینج سے پائیں اپنے چہرے پر حیرت انگیز خوبصورتی، بابا اپل گولڈار جنٹ فیشل آپ کے خوابوں کی تعبیر اور آپ کی سکن کو نرم و ملائم اور جاذب نظر بنائے۔ اب شادی ہو پارٹی بابا اپل گولڈ فیشل آپ کے چہرے کو دے چہرے کو دے Apple Effect اس میں موجود وٹامنز اور Ultra Glow, Instant Fairness جھریوں اور چھائیوں سے مکمل تحفظ ۔ طریقہ استعمال: کمپلیٹ فیشل رزلٹ کے لیے چہرے پر پہلے گول گلیمر سلیچ کریم استعمال کریں اس کے بعد بابا اپیل گولڈ ارجنٹ فیشل میں وائکنگ سیرم مکس کریں چہرے اور گردن پر لیپ کریں اور گیلے ہاتھوں کے ساتھ پانچ سات منٹ مساج کریں اسکے بعد پانچ منٹ کیلئے بابا ارجنٹ گولڈ فیشل کو چہرے پر لگارہنا دمیں جب یہ کریم اچھی طرح جلد میں جذب ہو جائے تو دوبارہ پانچ منٹ کیلئے گیلے ہاتھوں سے مساج کریں۔ اب اس کے بعد بابا ارجنٹ گولڈ فیشل کریم کو صاف پانی یا سی کی مدد سے صاف کرد سے ملے گی صرف 15 منٹ میں نرم و ملائم اور خوبصورت مسکن ۔ نوٹ ! بی بی فیتر نس کریم اپلائی کریں اور پائیں بے مثال خوبصورتی ۔ ہمیشہ خوبصورت اور کوشش رہنے کیلئے ضروری ہے کہ ایک دفعہ بابا اپل گولڈ فیشل رینج ضرور استعمال کریں۔ بابا اپل گولڈ فیشل رینج ہر قسم کی سکن کے لیے موزوں ہے۔ چہرے پر نور لانے کیلئے پانچ وقت
کی نماز قائم کریں۔

Address

Syed Muhallah Shahdadpur
Shahdadpur
68030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori General Store & Jewellers Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noori General Store & Jewellers Shahdadpur:

Share