18/05/2026
ٹورزم میری کمائی کا ذریعہ بعد میں ہے پہلے میرا عشق اور جنون ہے
اور میں اپنے معزز کسٹمرز سے یہی کہوں گا کہ بکنگ کرواتے وقت رنگ برنگی آفرز مت دیکھا کریں بلکہ دیکھا کریں کمپنی کی پہچان اور معیار
باقی آپ آئیں ہمارے ساتھ ٹورز کریں
اور ہمارے کسٹمرز کے ریوز أپکو سب کچھ بتایں گے۔