MCC ENG PVT LTD

Call Directions

MCC ENG PVT LTD Topshop1 buy anything from anywhere

فوری انصاف بگاڑ ایسے پیدا ہوتا ہے کہ اگر پٹرول پمپ پر اُس جوان نے ملازم کے ساتھ بدتمیزی کی تھی ، تھپڑ مارا تھا تو پولیس ...
24/10/2026

فوری انصاف
بگاڑ ایسے پیدا ہوتا ہے کہ اگر پٹرول پمپ پر اُس جوان نے ملازم کے ساتھ بدتمیزی کی تھی ، تھپڑ مارا تھا تو پولیس کا کام کیس درج کرنا بنتا تھا ، یہ بندہ دو تین دفعہ عدالتوں کے چکر لگاتا ، تھوڑا تنگ ہوتا تو اتنا ہی ہونا تھا اور یہ کافی ہے ۔ آپ کو سمجھنا ہوگا کہ اتنا کافی ہوتا ہے لیکن یہ نہیں کہ ملازم صاحب وہاں بڑھ چڑھ کر تھپڑ مارتے پھرتے کیونکہ پولیس موجود تھی ۔ اب اِس کا دُوسرا رُخ یہ ہے کہ اِن ملازم صاحب نے ایک بندے کی ذاتی دشمنی کما لی ہے ۔
اب آئیڈیلی اگر یہ “ حافظِ قرآن “ صاحب اُس کو معاف کر دیتے تو یہ ایک بہترین عمل ہوتا ۔ یا پھر اپنا مقدمہ درج کرواتے ۔ اب پولیس نے اگر یوں لوگوں کو تھانے میں بلا کر دوسری پارٹی سے “ چنڈیں مُکے “ مروانے ہیں تو آئیں سب مِل کر فاتحہ شریف پڑھ لیں ۔

Haroon Malik.

ایک کسٹمر نے تصویر بھیجی کہتے ہیں کتنا خرچا آۓ گا ہمارا ریٹ سن کر کہتے ہیں 20 روپے سکوار فٹ میں کسی سے بات چل رہی ہے ہم ...
23/10/2026

ایک کسٹمر نے تصویر بھیجی کہتے ہیں کتنا خرچا آۓ گا ہمارا ریٹ سن کر
کہتے ہیں 20 روپے سکوار فٹ میں کسی سے بات چل رہی ہے ہم نے کہا آپ بات چلا کر رکھیں ساتھ دیوار کا بھی سودا کر لینا ۔ 😜😜😜

اس طرح کی چنائ کا کیا ریٹ ہونا چاہیے پلاسٹر بھی کرنا ہے لیول میں اپنا ریٹ شیئر کریں
22/10/2026

اس طرح کی چنائ کا کیا ریٹ ہونا چاہیے
پلاسٹر بھی کرنا ہے لیول میں اپنا ریٹ شیئر کریں

Staircase top 140rs SQ ft
22/10/2026

Staircase top
140rs SQ ft

🏡 اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کروائیں! 🏡کیا آپ اپنا نیا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں؟ 🏠ہم فراہم کرتے ہیں معیاری اور پروفیشنل ...
21/10/2026

🏡 اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کروائیں! 🏡
کیا آپ اپنا نیا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں؟ 🏠
ہم فراہم کرتے ہیں معیاری اور پروفیشنل تعمیراتی خدمات، بہترین میٹریل اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ۔
✅ مکمل گھر کی تعمیر
✅ نقشہ اور فرنٹ ایلیویشن ڈیزائن
✅ اینٹوں کا کام اور پلستر
✅ ٹائلز اور ماربل ورک
✅ الیکٹریکل اور پلمبنگ ورک
✅ پینٹ اور فائنل فنشنگ
✅ گھر کی تزئین و آرائش (Renovation)
📐 معیار ہماری پہچان، مضبوطی ہماری ضمانت!
اپنے بجٹ کے مطابق گھر کی تعمیر کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📩 مزید معلومات کے لیے انباکس کریں۔

🏆 Professional Tile Installation Services 🏆 ✨ خوبصورتی، مضبوطی اور نفاست — ہر ٹائل میں بہترین کاریگری! ✨🏠 اپنے گھر، آفس،...
21/10/2026

🏆 Professional Tile Installation Services 🏆 ✨ خوبصورتی، مضبوطی اور نفاست — ہر ٹائل میں بہترین کاریگری! ✨
🏠 اپنے گھر، آفس، شاپ یا کمرشل بلڈنگ کو دیں ایک خوبصورت اور جدید لک!
🔹 Floor Tile Installation 🔹 Wall Tile Installation 🔹 Bathroom & Kitchen Tiles 🔹 Marble & Tile Flooring 🔹 Stairs Tile Installation 🔹 Renovation & Finishing Work
✅ ماہر کاریگر اور پروفیشنل کام ✅ ٹائلوں کی بہترین لیولنگ اور فنشنگ ✅ صفائی، نفاست اور مضبوطی کے ساتھ کام ✅ مناسب ریٹس اور معیاری سروس
💎 Our Promise: Quality Work, Perfect Finishing & Customer Satisfaction!
📍 Location: Multan, Pakistan 📞 Contact Us Today for Booking & Quotation!
👍 اگر آپ اپنے گھر یا آفس میں ٹائلز لگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

21/10/2026

Address

Fourty Feet Road
Doha

Telephone

+923434341713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCC ENG PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share